مصدر اصلی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قواعد) وہ مصدر جسے اہل زبان نے مصدر ہی کے لیے وضع کیا ہو: جیسے: بونا، کہنا، جانا وغیرہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (قواعد) وہ مصدر جسے اہل زبان نے مصدر ہی کے لیے وضع کیا ہو: جیسے: بونا، کہنا، جانا وغیرہ۔